03:40 , 16 جون 2025
Watch Live

سیکیورٹی فورسز نے لاہور میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرون کو کامیابی سے اتار لیا

بھارتی ڈرون لاہور میں داخل ہوا تو سیکیورٹی فورسز نے ائیرپورٹ پر پرواز کرنے والے بھارتی ڈرون کو اتار لیا۔

ذرائع کے مطابق بھارتی ڈرون پولینڈ کا تیار کردہ ہے۔ اسکا نام WARMATE 5.0 ہے۔ یہ اٹیک ڈرون ہے جو  اپنے ساتھ 5 کلو گرام تک دھماکہ خیز مواد لے جا سکتا ہے۔ حملہ آور ڈرون کا استعمال وسیع پیمانے پر اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے کیا جاتا ہے۔

پاکستانی اداروں کا ڈرون کو کامیابی سے اتار لینا افواج پاکستان کی ٹیکنالوجی میں بھارت پر برتری کی واضح دلیل ہے۔

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION