
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا جعلی انجکشن پر الرٹ، فوری استعمال سے روک دیا گیا

اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے خون کے امراض کے علاج میں استعمال ہونے والے روہپیلک انجکشن کے جعلی بیچ کی نشاندہی کرتے ہوئے ملک بھر میں اس کے استعمال اور فروخت پر فوری پابندی عائد کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جعلی روہپیلک انجکشن کا بیچ نمبر 100669751P ہے، جو مارکیٹ میں دستیاب ہے اور انتہائی مضر صحت ثابت ہو سکتا ہے۔ ڈریپ نے بتایا کہ یہ انجکشن سوئس کمپنی CSL Behring کے نام پر جعلی لیبل کے ساتھ فروخت کیا جا رہا ہے۔
ڈرگ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی رپورٹ کے مطابق انجکشن کی لیبلنگ، پتہ اور سٹیریلیٹی ٹیسٹ سب غیر معیاری پائے گئے ہیں۔
ڈریپ نے تمام فارمیسیز کو ہدایت کی ہے کہ فوری طور پر اس جعلی بیچ کی فروخت بند کریں، جب کہ ڈاکٹرز اور مریض اس مخصوص بیچ کو استعمال نہ کریں۔ نیشنل ریگولیٹری فیلڈ فورس کو مارکیٹ سرویلنس سخت کرنے اور جعلی بیچ ضبط کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان آج (اتوار) کراچی میں ایک…6 گھنٹے پہلےوزیراعظم، آرمی چیف سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر پہنچ گئے گھر والوں نے کیا کہا؟
وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف (شہید) کے گھر کا دورہ کیا،…2 دن پہلےصدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ تشکر پر مسلح افواج کو سلام
اسلام آباد – پاکستان میں یوم تشکر کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف…2 دن پہلے£190 ملین کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلوں پر آج سماعت
£190 ملین کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں اسلام آباد ہائی کورٹ آج (جمعرات) کو سابق وزیرِ…3 دن پہلے
اسحاق ڈار کل چین روانہ ہوں گے
اسلام آباد: پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کل (پیر) بیجنگ روانہ ہوں گے جہاں وہ…5 گھنٹے پہلےایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان آج (اتوار) کراچی میں ایک…6 گھنٹے پہلےپاکستان شدید گرمی کی لپیٹ میں، درجہ حرارت کئی شہروں میں 43 ڈگری تک جا پہنچا
پاکستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے اضلاع دادو اور سکھر…8 گھنٹے پہلےپاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان آج رابطے کا امکان، خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری
اسلام آباد – پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان آج (اتوار) کو…9 گھنٹے پہلے
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے…6 گھنٹے agoپاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم کی امریکی سینما گھروں میں نمائش
پاکستانی تخلیقی صنعت کے لیے ایک تاریخی لمحہ آن پہنچا…6 گھنٹے ago