01:44 , 23 جون 2025
Watch Live

کنگنا رناوت کو امریکی صدر سے متعلق پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا

بی جے پی کی رکنِ پارلیمنٹ اور معروف بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔

کنگنا نے پوسٹ میں کہا تھا کہ نریندر مودی کی عالمی مقبولیت سے ٹرمپ حسد کرتے ہیں۔ انہوں نے مودی کو تمام الفا میلز کا باپ قرار دیا تھا۔ پوسٹ پر بی جے پی کے حلقوں میں فوری ردعمل آیا اور متعدد رہنماؤں نے پارٹی صدر جے پی نڈا سے معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

جس کے بعد اداکارہ و رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے پوسٹ حذف کرکے معذرت کرلی۔

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION