03:21 , 23 جون 2025
Watch Live

کولمبیا میں ٹماٹروں کی انوکھی جنگ، ہزاروں افراد نے شرکت کی

کولمبیا میں ٹماٹروں کی سالانہ جنگی فیسٹیول "لا ٹوماٹینا” بھرپور جوش و خروش سے منایا گیا، جس میں 20 ہزار سے زائد مقامی اور غیر ملکی افراد نے شرکت کی۔

تین روزہ فیسٹیول میں شرکاء نے 45 ٹن ٹماٹروں کا استعمال کرتے ہوئے ایک دوسرے پر دھاوا بولا اور جی بھر کر انجوائے کیا۔ منچلے ایک دوسرے کو نشانہ بناتے رہے اور ٹماٹروں میں لت پت ہوکر خوشی کا اظہار کرتے رہے۔

یہ فیسٹیول 1945 میں بچوں کی ایک سبزیوں کی لڑائی سے متاثر ہو کر شروع ہوا تھا، جو اب کولمبیا کی پہچان بن چکا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION