07:33 , 27 اپریل 2025
Watch Live

کیٹی پیری اور ساتھی خواتین کی خلا سے واپسی!

کیٹی پیری اور ساتھی خواتین کی خلا سے واپسی!

60 سال بعد پہلی بار، خواتین پر مشتمل مکمل خلائی عملہ — جس میں معروف پاپ گلوکارہ کیٹی پیری بھی شامل تھیں — بلیو اوریجن کے نیو شیپرڈ راکٹ کے ذریعے خلا کا کامیاب سفر کیا۔

یہ مشن ٹیکساس کے مغربی علاقے سے صبح 9:31 بجے (ای ٹی) پر روانہ ہوا اور تقریباً 11 منٹ تک جاری رہا۔ اس دوران عملے نے خلا کی سرحد کو چھوا، بے وزنی کا تجربہ کیا، اور بحفاظت زمین پر واپس آ گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by 365 News (@365.newspk)

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION