
گوگل سرچ میں صحت کے حوالے سے نئے اے آئی فیچرز میں اضافہ

گوگل نے صارفین کو صحت کے حوالے سے مزید بہتر معلومات فراہم کرنے کے لیے اپنی سرچ انجن میں آرٹی فیشل انٹیلیجنس (اے آئی) پر مبنی نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔
اب گوگل سرچ میں نالج پینل کے ذریعے ہزاروں صحت کے موضوعات پر جوابات فراہم کیے جائیں گے، جن میں مختلف امراض جیسے فلو، نزلہ زکام سمیت دیگر موضوعات شامل ہوں گے۔ گوگل نے اے آئی اور رینکنگ سسٹم کا استعمال کرتے ہوئے ان معلومات کو مزید درست اور قابل اعتماد بنانے کی کوشش کی ہے۔
گوگل نے نیا فیچر "واٹ پیپل سجیسٹ” بھی متعارف کرایا ہے، جو سب سے پہلے امریکہ میں صارفین کو دستیاب ہوگا۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین ایسے مواد تک رسائی حاصل کر سکیں گے جو دیگر انٹرنیٹ صارفین نے مختلف امراض یا صحت کے موضوعات پر شیئر کیا ہوگا۔ مثال کے طور پر، اگر کسی کو جوڑوں کی تکلیف پر کوئی ورزش معلوم کرنی ہو، تو یہ فیچر اے آئی کا استعمال کرتے ہوئے ویب پر موجود متعدد رپورٹس تک رسائی فراہم کرے گا۔
اس فیچر کا مقصد یہ ہے کہ لوگ صحت سے متعلق مشوروں کے لیے دیگر ویب سائٹس کی بجائے صرف گوگل سرچ تک محدود رہیں۔ گوگل کی چیف ہیلتھ آفیسر کیرن ڈی سالوو نے بتایا کہ زیادہ تر افراد گوگل سرچ پر قابل اعتماد طبی معلومات تلاش کرتے ہیں اور وہ دوسرے افراد کے تجربات کو بھی اہمیت دیتے ہیں۔ اے آئی کی مدد سے گوگل نے ان تجربات کو ایک جگہ منظم کر دیا ہے تاکہ صارفین کو بہتر معلومات مل سکیں۔
لاہور شہر کی اکلوتی خاتون ایس ایچ او پر مقدمہ درج
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس کی تاریخ کا ایک غیرمعمولی واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ویمن پولیس اسٹیشن…1 دن پہلےعلی امین گنڈاپور و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
لاہور – انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف ناقابلِ…3 دن پہلےبنو: خیبرپختونخوا پولیس نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
خیبرپختونخوا پولیس نے بنوں کے علاقے دھڑے پل پر قائم پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کو بروقت کارروائی…3 دن پہلےسعودی عرب میں بس حادثہ، 5 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق
سعودی عرب میں ایک افسوسناک بس حادثے میں 5 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہو گئے، جن میں 3 خواتین…4 دن پہلے
پی آئی اے کی نجکاری، چھ ہزار نو سو ملازمین کا کیا ہوگا؟
اسلام آباد: مشیر نجکاری محمد علی نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری رواں سال کی آخری سہ ماہی…3 منٹس پہلےوزیراعظم کی یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کا دوبارہ آغاز
وفاقی حکومت نے باقاعدہ طور پر "وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025" کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے، جس کا…29 منٹس پہلےشدید گرمی یا طوفانی بارش؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے 26 اپریل سے 30 اپریل کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدید لہر کی…2 گھنٹے پہلےسینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب لاہور میں معمولی ٹریفک حادثے میں زخمی
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب آج صبح لاہور کے قریب ڈیفنس روڈ پر ایک ٹریفک حادثے میں معمولی زخمی ہو…5 گھنٹے پہلے
پی آئی اے کی نجکاری، چھ ہزار نو سو ملازمین کا کیا ہوگا؟
اسلام آباد: مشیر نجکاری محمد علی نے کہا کہ پی…3 منٹس agoوزیراعظم کی یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کا دوبارہ آغاز
وفاقی حکومت نے باقاعدہ طور پر "وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ…29 منٹس agoشدید گرمی یا طوفانی بارش؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے 26 اپریل سے 30 اپریل کے دوران…2 گھنٹے ago