03:18 , 14 مئی 2025
Watch Live

ہالی ووڈ اداکار پین بیجلی کا انکشاف: رات کو سونے سے پہلے قرآن پاک پڑھتا ہوں

ہالی ووڈ اداکار پین بیجلی

معروف ہالی ووڈ اداکار پین بیجلی، جو نیٹ فلکس کی مشہور سیریز YOU میں اپنے کردار کے باعث شہرت رکھتے ہیں، نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ وہ اسکرین سے ہٹ کر ایک شوقین قاری بھی ہیں۔ ان کے بستر کے قریب موجود کتابوں میں ایک نسخہ قرآن پاک کا بھی شامل ہے۔

پین بیجلی نے بتایا کہ وہ ہر رات سونے سے پہلے قرآن پاک کا ایک اقتباس (passage) پڑھتے ہیں، جسے وہ مراقبے اور خود احتسابی  کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ روحانی مشق انہیں شوٹنگ کے مصروف دنوں کے بعد ذہنی سکون اور اطمینان بخشتی ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION