06:20 , 18 جولائی 2025
Watch Live

ہاکی نیشنز کپ: شکست کے باوجود پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ملائیشیا: پاکستان ہاکی ٹیم نے بہتر گول اوسط کی بنیاد پر ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی، حالانکہ نیوزی لینڈ کے خلاف سنسنی خیز مقابلے میں 4-3 سے شکست ہوئی۔

پاکستان نے لیگ مرحلے میں مجموعی طور پر 9 گول کیے، جس کی بدولت ٹیم نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔

میچ میں پاکستان نے پہلا کوارٹر 3-1 کی برتری سے ختم کیا، تاہم نیوزی لینڈ نے شاندار واپسی کرتے ہوئے میچ اپنے نام کر لیا۔

نیوزی لینڈ کی فتح کے باوجود گول اوسط نے پاکستان کو فائنل فور میں پہنچا دیا، جو ٹیم کی مسلسل محنت اور کارکردگی کا مظہر ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION