02:11 , 22 اپریل 2025
Watch Live

یاسر نواز کا بجلی کے بل پر طنزیہ وار

اداکار اور ہدایت کار یاسر نواز نے حال ہی میں حکومت کی طرف سے متعارف کرائی گئی بجلی کے بلوں سے متعلق کالر ٹیون پر ایک مزاحیہ انداز اپنایا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

انسٹا گرام پر وزیر اعظم کی کال ویٹنگ پر چلنے والی آواز کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ اس نئی کالر ٹیون کی بدولت، ہم نے اب بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کو دل سے یاد کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ حکومت نے رواں ماہ کے شروع میں گھریلو اور صنعتی صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی میں بڑی کمی کا اعلان کیا تھا جس سے عوام کو ریلیف ملے گا۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION