02:45 , 23 جون 2025
Watch Live

یوئیفا نیشنز لیگ: میچ سے قبل رونالڈو کی دعا سوشل میڈیا پر وائرل

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو یوئیفا نیشنز لیگ میچ سے قبل خاموشی سے دعا مانگتے دیکھا گیا۔ یہ مختصر لمحہ دنیا بھر میں مداحوں کے دلوں کو چھو گیا۔

رونالڈو کا یہ سادہ سا عمل ایک بار پھر یہ ثابت کرتا ہے کہ کھیل صرف جسمانی مقابلہ نہیں، بلکہ روحانی وابستگی کا بھی مظہر ہے۔

خیال رہے کہ پرتگال نے دفاعی چیمپئن اسپین کو پینالٹی ککس پر 3-5 سے شکست دے کر یوئیفا نیشنز کپ کا ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں مقررہ اور اضافی وقت کے دوران مقابلہ 2-2 گول سے برابر رہا۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION