08:11 , 7 نومبر 2025
Watch Live

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، پاک بھارت میچ کب اور کہا ہوگا؟

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، پاک بھارت میچ کب اور کہا ہوگا؟
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، پاک بھارت میچ کب اور کہا ہوگا؟

آئی سی سی ویمن ون ڈے ورلڈ کپ 2025 کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ افتتاحی میچ 30 ستمبر کو بنگلورو میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم اپنے تمام میچز کولمبو میں کھیلے گی۔ سب سے اہم میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان 5 اکتوبر کو کولمبو میں ہوگا۔

پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 2 اکتوبر کو بنگلا دیش کے خلاف کولمبو میں کھیلے گی۔

سیمی فائنل اور فائنل بھی ہائبرڈ ماڈل کے تحت طے ہوں گے۔ اگر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچتی ہے تو وہ میچ بھی کولمبو میں ہی ہوگا۔

ورلڈ کپ کے مجموعی طور پر 14 میچز بنگلورو، اندور، گوہاٹی اور کولمبو میں کھیلے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION