ویب ڈیسک
|
9 مہینے پہلے
آسٹریلیا نے چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث منسوخ کردیا گیا۔
میچ منسوخ ہونے کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ ایک پوائنٹ ملنے کے بعد آسٹریلیا نے چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
گروپ بی میں آسٹریلیا چار پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آگیا۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION












