03:29 , 8 نومبر 2025
Watch Live

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا حنا پرویز بٹ کو چُٹکلا!

حنا پرویز بٹ

لاہور: چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی اور رکن صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے آج پنجاب اسمبلی میں ایک اہم قرارداد پیش کی، جس میں پنجاب پولیس کے بہادر جوانوں کو 2 مارچ کو کوٹ مبارک، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سرحدی علاقے میں خوارج دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔

تاہم اس دوران ایوان کا ماحول اس وقت ہلکا پھلکا ہو گیا جب اسپیکر پنجاب اسمبلی نے دورانِ تقریر حنا پرویز بٹ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا:
"آپ بس میری طرف دیکھیں۔”

اس جملے پر ایوان میں ہنسی کا سماں پیدا ہوگیا اور حنا پرویز بٹ شرم سے لال ہو گئیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by 365 News (@365.newspk)

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION