03:03 , 24 اکتوبر 2025
Watch Live

ابرار نے ویرات کوہلی کو بچپن کا ہیرو قرار دے دیا!

ابرار نے ویرات کوہلی کو بچپن کا ہیرو قرار دے دیا!

پاکستانی اسپنر ابرار احمد نے بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی کے خلاف بولنگ کرنے پر خوشی اور فخر کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی جذباتی کیفیت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا:

"اپنے بچپن کے ہیرو ویرات کوہلی کے خلاف بولنگ کرنا کسی خواب سے کم نہیں۔ ان کی پذیرائی پر بے حد شکر گزار ہوں—ایک عظیم کرکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ، وہ ایک نہایت عاجز اور شاندار انسان بھی ہیں۔ ویرات کوہلی میدان کے اندر اور باہر ایک حقیقی تحریک ہیں!”

ابرار احمد کی یہ پوسٹ کرکٹ شائقین کے درمیان کافی مقبول ہو رہی ہے، جہاں پاکستانی اور بھارتی مداحوں نے دونوں کھلاڑیوں کے لیے محبت اور احترام کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION