ویب ڈیسک
|
4 مہینے پہلے
ارشد ندیم کا انگلینڈ میں انجری کا علاج شروع ہوگیا

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا انگلینڈ کے شہر کیمبرج میں انجری کا علاج شروع ہو گیا ہے۔
معروف اسپورٹس سرجن ڈاکٹر علی باجوہ نے ارشد ندیم کا ابتدائی معائنہ کیا اور علاج کا آغاز کیا۔ ڈاکٹر علی باجوہ کے مطابق ارشد ندیم یہاں انجری کی سرجری اور بحالی (ری ہیب) کے لیے موجود ہیں، اور ان کی مکمل صحت یابی میں کچھ وقت لگے گا۔
انہوں نے قوم سے ارشد کی جلد صحتیابی اور میدان میں واپسی کے لیے دعا کی درخواست بھی کی، اور امید ظاہر کی کہ وہ جلد دوبارہ بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION












