01:37 , 28 جولائی 2025
Watch Live

اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا گیا۔

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کر دی ہے۔ شرح سود 12 سے 11 فیصد پر آگئی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ آنے والے وقت میں شرح سود سنگل ڈیجٹ پر آسکتی ہے۔

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION