ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
امریکا-چین تجارتی جنگ: ایپل کا بھارت کو مینوفیکچرنگ مرکز بنانے کا فیصلہ

نیویارک/نئی دہلی: امریکا اور چین کے درمیان جاری تجارتی کشیدگی کے باعث ایپل نے 2026 کے اختتام تک امریکا میں فروخت ہونے والے تمام آئی فونز بھارت میں تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ایپل کے زیادہ تر فونز اس وقت چین میں تیار کیے جاتے ہیں، لیکن بڑھتے ہوئے ٹیرف اور درآمدی محصولات کے باعث کمپنی نے چین پر انحصار کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایپل کی شراکت دار کمپنیاں فاکسکون اور ٹاٹا الیکٹرانکس پہلے ہی بھارت میں آئی فونز کی تیاری میں مصروف ہیں، اور مارچ 2025 تک تقریباً 2 ارب ڈالر کے فون امریکا کو برآمد کیے جا چکے ہیں۔
کمپنی کا ہدف ہے کہ 2026 تک بھارت میں سالانہ 60 لاکھ آئی فونز تیار کیے جائیں۔ یہ اقدام ایپل کی سپلائی چین کو متنوع بنانے کے ساتھ ساتھ بھارت کی معیشت کے لیے بھی ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔
واضح رہے، ایپل نے 2017 میں بھارت میں آئی فونز کی تیاری کا آغاز کیا تھا، اور اب بھارت کو اپنا نیا مینوفیکچرنگ ہب بنانے کی جانب بڑھ رہی ہے۔

مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
11 گھنٹے پہلے

حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…4 گھنٹے پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…6 گھنٹے پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…10 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…10 گھنٹے پہلے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین…4 گھنٹے ago
دلہے کے ساتھ حیران کن واقعہ، بارات پہنچنے سے پہلے دلہن کی کسی اورسےشادی کردی
چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں دلہن لینے آئے سرگودھا کے…4 گھنٹے ago
کرسٹیانو رونالڈو نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی
پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…5 گھنٹے ago
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری…6 گھنٹے ago