04:41 , 28 جولائی 2025
Watch Live

امریکہ کے حملے کے بعد مشرق وسطیٰ کی فضا خالی

امریکہ کے حملے کے بعد مشرق وسطیٰ کی فضا خالی

ایران کی نیوکلیئر تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد تجارتی فضائی کمپنیوں نے مشرقِ وسطیٰ کے بڑے حصوں سے پروازیں گزرنے سے روک دی ہیں۔

فلائٹ ریڈار 24 کے مطابق بیشتر بین الاقوامی ایئرلائنز اب ایران، عراق، شام اور اسرائیل کے فضائی علاقوں سے گریز کرتے ہوئے متبادل راستے اپنا رہی ہیں، جن میں بحیرہ کیسپیئن، مصر اور سعودی عرب کے اوپر سے گزرنے والے راستے شامل ہیں۔

یہ فیصلہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور حالیہ میزائل حملوں کے بعد کیا گیا ہے، جس کے باعث مزید تنازعے کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION