ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
امریکی عدالت کا گوگل کیخلاف بڑا فیصلہ

امریکی فیڈرل جج نے گوگل کو سرچ انجن مارکیٹ میں غیر قانونی اجارہ داری قائم کرنے کا مرتکب قرار دے دیا۔
عدالت کے مطابق گوگل نے ڈیفالٹ سرچ انجن بننے کیلئے اربوں ڈالر خرچ کیے اور مسابقتی عمل کو نقصان پہنچایا۔ امریکی محکمہ انصاف نے گوگل سے اپنا ایڈ مینیجر سسٹم فروخت کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ اس فیصلے کو ٹیکنالوجی ماہرین گوگل کے خلاف عدم اعتماد کے مقدمے میں بڑی پیش رفت قرار دے رہے ہیں۔
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ گوگل نے اشاعتی صارفین، اوپن ویب کے صارفین اور مسابقت کو نقصان پہنچایا، جبکہ معلومات چھپا کر اپنے غیر قانونی طرزِ عمل کو پوشیدہ رکھا۔
امریکی اٹارنی جنرل پامیلا بونڈی نے اسے "ڈیجیٹل دنیا میں اجارہ داری کے خلاف تاریخی فتح” قرار دیا، جبکہ محکمہ انصاف کے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل ابی گیل اسلیٹر نے کہا کہ گوگل کا غلبہ امریکی آوازوں کو دبانے اور کنٹرول کرنے کا سبب بن رہا ہے۔
گوگل نے فیصلے کے خلاف اپیل کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کا مؤقف ہے کہ پبلشرز متعدد متبادل کے باوجود گوگل کا انتخاب اس کی سادگی، کم قیمت اور مؤثریت کی وجہ سے کرتے ہیں۔

مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
6 گھنٹے پہلے

محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…50 منٹس پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…5 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…5 گھنٹے پہلے
مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
لندن: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج پوری دنیا پاکستان کی بات غور سے سن رہی…6 گھنٹے پہلے

لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری…50 منٹس ago
عثمان خواجہ کی اپنی بیٹیوں کے ہمراہ نماز کی ویڈیو وائرل
آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کی اپنی دو بیٹیوں کے ہمراہ…3 گھنٹے ago
جہاں آرا عالم کے جنسی ہراسانی کے الزامات، بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا نوٹس
بنگلادیش ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر جہاں آرا عالم…4 گھنٹے ago
اداکار ارباز خان نے فلم انڈسٹری کی تباہی کی وجوہات بتادیں
پاکستان کے معروف فلمی اداکار ارباز خان نے فلم انڈسٹری…4 گھنٹے ago