05:38 , 24 اکتوبر 2025
Watch Live

انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 179 رنز کا ہدف دیدیا

جنوبی افریقہ کے خلاف انگلینڈ کی بیٹنگ لائن فلاپ ہوگئی اپنے گروپ کے آخری میچ میں انگلش ٹیم 179 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے میچ میں انگلینڈ نے پروٹیز کو ایک سو اسی رنز کا ہدف دے دیا، جو روٹ سینتیس، بین ڈکٹ چوبیس رنز بناسکے، جمی سمتھ صفر، ہری بروک انیس، لائم نو رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے مارکو جینسن، مولڈر اور مہاراج نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا۔

 

 

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION