ایچ ایم پی وی وائرس کی دیگر ممالک میں بھی انٹری

چین سے پھیلنے والا ایچ ایم پی وی (ہیومن میٹا نیو موویروس) وائرس تیزی سے دیگر ممالک میں بھی پھیلنے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایچ ایم پی وی (ہیومن میٹا نیو موویروس) وائرس مختلف ممالک تک پہنچ گیا ہے، جس میں ہندوستان، ملیشیا، قزاقستان، برطانیہ، امریکہ، یونان اور سنگاپور شامل ہیں۔
رپورٹس کے مطابق یہ وائرس خاص طور پر بچوں کو نشانہ بنا رہا ہے جس سے ماہرین طب میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، ماہرین کا بتانا ہے کہ ایچ ایم پی وی زیادہ خطرناک نہیں ہے۔
اس سے سنگین بیماریوں کا خطرہ کم ہے لیکن اس کے پھیلاؤ کو روکنا ضروری ہے، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو قوت مدافعت میں کمزور ہیں۔
اس وائرس کے متاثرین میں زیادہ تر پانچ سال سے کم عمر کے بچے اور 65 سال سے زائد عمر کے بزرگ شامل ہیں۔ اور زندگی میں کسی بھی وقت اس کا سامنا دوبارہ بھی ہو سکتا ہے۔
ماہرین کے مطابق بچوں میں اس وائرس کا شکار ہونا معمولی بات ہے کیونکہ ایک تحقیق کے مطابق تقریباً ہر بچہ 5 سال کی عمر تک ایک بار ایچ ایم پی وی کا شکار ہوتا ہے۔
برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایسٹ اینگلیا کے میڈیکل پروفیسر ڈاکٹر پال ہنٹر کا کہنا ہے کہ بچوں میں ایچ ایم پی وی کی موجودگی عام بات ہے اور اس پر زیادہ فکر کرنے کی ضرورت نہیں۔
ایچ ایم پی وی عام طور پر سانس کی نالی میں انفیکشن پیدا کرتا ہے جو کھانسی اور نزلہ کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔ تاہم یہ وائرس اکثر بچوں میں بغیر کسی سنگین اثرات کے گزر جاتا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سیلاب سے متاثرہ عوام سے اپیل
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سیلاب کے ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر متاثرہ علاقوں کے عوام سے اپیل…14 گھنٹے پہلےوزیرِاعظم اور وزیرِاعلیٰ پنجاب کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا مشترکہ دورہ
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف بدھ کے روز لاہور پہنچے جہاں ان کا استقبال وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کیا۔…2 دن پہلےچناب میں پانی خطرناک حد سے اُپر، حفاظتی بند بارود سے اڑا دیا گیا
دریائے چناب ہیڈ قادرآباد کے مقام پر پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی ہے۔ محکمہ آبپاشی کے…2 دن پہلےاسحاق ڈار جدہ سے اسلام آباد روانہ، سعودی عرب کا دو روزہ دورہ مکمل
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار جدہ سے اسلام آباد روانہ ہوگئے…3 دن پہلے
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، سکھ برادری سے ملاقات
چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ…11 گھنٹے پہلےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سیلاب سے متاثرہ عوام سے اپیل
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سیلاب کے ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر متاثرہ علاقوں کے عوام سے اپیل…14 گھنٹے پہلےپاکستان میں سال کے پہلے ’بلڈ مون‘ کا نظارہ ممکن
پاکستان میں سال کے پہلے نایاب فلکیاتی منظر کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے ’بلڈ مون‘ کے ظاہر ہونے کی…16 گھنٹے پہلےسیلاب متاثرین کیلئے 20 لاکھ روپے امداد، غیرقانونی تعمیرات پر معاوضہ نہیں ملے گا: عطا تارڑ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کیلئے فی کس 20 لاکھ روپے…1 دن پہلے
پنجاب میں مون سون کی 9 واں لہر، شدید بارشوں اور سیلاب کے خطرات کا انتباہ
لاہور – پنجاب میں مون سون کی نویں لہر شروع…10 گھنٹے agoفیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، سکھ برادری سے ملاقات
چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ…11 گھنٹے agoپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان
اسلام آباد: یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…12 گھنٹے agoبابر اعظم سے متعلق بیان پر محمد حارث پر سخت تنقید
سابق کرکٹر باسط علی نے محمد حارث کے بابر اعظم…13 گھنٹے ago