09:55 , 8 نومبر 2025
Watch Live

عید الفطر سے قبل بانی پی ٹی آئی کا سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا

راولپنڈی: عید الفطر سے قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کا سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا۔

جیل انتظامیہ کے مطابق عید پر پہننے کے لئے چار جوڑے نئے کپڑے، جوتے اور ویسٹ کوٹ اڈیالہ جیل پہنچائی گئیں۔ بانی پی ٹی آئی کے کپڑے لیکر اسلم شاہ نامی شخص اڈیالہ جیل پہنچا۔

بانی پی ٹی آئی کے کپڑے جیل انتظامیہ کے حوالے کر دیئے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION