ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کو خط، بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کا خط چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے چیمبر میں پہنچا دیا گیا ہے، جس میں آئین اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نوٹس لینے کی درخواست کی گئی ہے۔
خط سلمان اکرم راجہ نے چیف جسٹس کے چیمبر میں پہنچایا۔ یہ خط چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور قائم مقام چیف جسٹس کے نام لکھا گیا ہے۔ خط میں درخواست کی گئی ہے کہ آئین اور حقوق کی خلاف ورزیوں پر فوری طور پر نوٹس لیا جائے۔
عمران خان کی بہن، علیمہ خانم نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ پریشانی میں مبتلا ہیں کیونکہ گزشتہ 5 ماہ سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ علیمہ خانم کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس سے ملاقات کا مقصد عدلیہ کے تقدس کی بحالی تھا، اور انہوں نے درخواست کی کہ عدالت کو ڈیجیٹلائز کیا جائے۔
دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سردار سرفراز ڈوگر سے ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے تمام اہم امور اور فیملی ملاقاتوں کی تفصیل پیش کی۔ بیرسٹر گوہر نے امید ظاہر کی کہ چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد منگل کو بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات ممکن ہو سکے گی۔

مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
11 گھنٹے پہلے

حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…4 گھنٹے پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…6 گھنٹے پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…11 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…11 گھنٹے پہلے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین…4 گھنٹے ago
دلہے کے ساتھ حیران کن واقعہ، بارات پہنچنے سے پہلے دلہن کی کسی اورسےشادی کردی
چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں دلہن لینے آئے سرگودھا کے…4 گھنٹے ago
کرسٹیانو رونالڈو نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی
پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…5 گھنٹے ago
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری…6 گھنٹے ago