ویب ڈیسک
|
8 مہینے پہلے
بلغراد میں لاکھوں افراد کا احتجاج، وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کر دیا

سربیا: سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں حکومت مخالف احتجاج میں لاکھوں افراد سٹرکوں پر نکل آئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق احتجاج میں عوام نے وزیر اعظم کے استعفی کا مطالبہ کیا۔ لاکھوں افراد نے دارالحکومت بلغراد کی اہم شاہراہوں پر حکومت مخالف نعرے لگائے۔
واضح رہے کہ عوام گزشتہ سال نومبر میں ریلوے سٹیشن کی چھت گرنے سے پندرہ افرد کی ہلاک پر حکومت سے استعفے کا مطالبہ کر رہی ہے۔ عوام نے حکومتی وزار اور دیگر حکام پر کرپشن کا الزام عائد کرکے انہیں حادثے کا ذمہ دار ٹھرایا ہے۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION












