ویب ڈیسک
|
9 مہینے پہلے
بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے دو سو سینتیس رنز کا ہدف دیدیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے دو سو سینتیس رنز کا ہدف دے دیا۔
بنگال ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نو وکٹوں پر دو سو چھتیس رنز بنائے۔ کپتان نجم الحسین شانتو ستتر رنز بنا کر نمایاں۔ ذاکر علی نے بھی پینتالیس رنز سکور کیے۔
کیویز کی جانب سے مائیکل بریسویل نے چار جبکہ رورکی دو وکٹیں لینے میں کامیاب ہوئے۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION












