10:24 , 7 نومبر 2025
Watch Live

بھارتی خفیہ نیٹ ورک بے نقاب: حساس معلومات کے ساتھ چار افراد گرفتار

بھارتی خفیہ نیٹ

کراچی: حساس اداروں اور پولیس نے ضلع ملیر میں مشترکہ کارروائی کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی "را” سے تعلق رکھنے والے چار مبینہ ایجنٹس کو گرفتار کر لیا

ذرائع کے مطابق، گرفتار افراد کے قبضے سے حساس مقامات کی دستاویزات، تصاویر (جیوٹیگنگ سمیت)، دستی بم، جدید ہتھیار، موبائل فونز اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔ گرفتار ملزمان مبینہ طور پر بھارت میں را ایجنسی سے رابطے میں تھے اور دشمن ملک کو حساس معلومات فراہم کر رہے تھے۔

گرفتار افراد کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION