بھارتی ڈرون حملے، عمران خان کی جان کو خطرہ: علی امین گنڈا پور کی درخواست

اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے جمعہ کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) میں ایک آئینی درخواست دائر کی ہے، جس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی تمام مقدمات میں پیرول پر رہائی کی استدعا کی گئی ہے۔
یہ درخواست علی امین گنڈا پور نے اپنے وکلاء لطیف کھوسہ اور شہباز کھوسہ کے ذریعے دائر کی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملک کی موجودہ قومی سلامتی کی صورتحال غیر معمولی اقدامات کی متقاضی ہے۔
گنڈا پور نے درخواست میں بھارت کی مودی سرکار کی جانب سے پاکستان کے مختلف شہروں پر ڈرون حملوں سمیت غیر اعلانیہ جارحیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان حالات میں عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
انہوں نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ عمران خان کے دور حکومت میں پاکستان اور بھارت کے تعلقات کشیدہ رہے اور خان نے مودی حکومت کی پالیسیوں کو کھل کر چیلنج کیا۔ گنڈا پور کا کہنا تھا کہ عمران خان نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر مودی کو بارہا شرمندہ کیا، جس کی وجہ سے وہ بھارت کے لیے ایک بڑی رکاوٹ بنے۔

مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
16 گھنٹے پہلے

حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…9 گھنٹے پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…11 گھنٹے پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…15 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…15 گھنٹے پہلے

وزیراعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر کا سرمایہ کاری تعاون پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف نے باکو کے دورے کے دوران آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں…20 منٹس پہلے
وزیراعظم کا 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے کابینہ اجلاس طلب
وزیراعظم شہباز شریف نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے کل صبح 10 بجے کابینہ کا اہم اجلاس طلب…2 گھنٹے پہلے
حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…9 گھنٹے پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…11 گھنٹے پہلے

وزیراعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر کا سرمایہ کاری تعاون پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف نے باکو کے دورے کے دوران آذربائیجان…20 منٹس ago
وزیراعظم کا 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے کابینہ اجلاس طلب
وزیراعظم شہباز شریف نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے…2 گھنٹے ago
حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین…9 گھنٹے ago
دلہے کے ساتھ حیران کن واقعہ، بارات پہنچنے سے پہلے دلہن کی کسی اورسےشادی کردی
چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں دلہن لینے آئے سرگودھا کے…9 گھنٹے ago