بھارت علاج کیلئے جانے والے نوجوان آریان شاہ کی میت کوئٹہ پہنچا دی گئی

بھارت علاج کے غرض سے جانے والے کوئٹہ کے نوجوان آریان شاہ کی میت کو وطن واپس لا کر مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
آریان شاہ، جو دل اور پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا تھا، بہتر علاج کی امید پر بھارتی شہر چنئی گیا تھا۔ تاہم، افسوسناک طور پر وہ 25 اپریل کو دورانِ علاج انتقال کر گیا۔
ان کے والد شاہ جہان کے مطابق آریان کی میت کراچی سے بذریعہ پرواز کوئٹہ منتقل کی گئی، جہاں ان کی نمازِ جنازہ میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ بعد ازاں، ان کی تدفین مقامی قبرستان میں کی گئی۔
یاد رہے کہ آریان شاہ کی میت چنئی سے کولمبو کے راستے کراچی لائی گئی تھی، جہاں سے اسے کوئٹہ روانہ کیا گیا۔
متعلقہ خبریں

مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
16 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…9 گھنٹے پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…11 گھنٹے پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…16 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…16 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر کا سرمایہ کاری تعاون پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف نے باکو کے دورے کے دوران آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں…40 منٹس پہلے
وزیراعظم کا 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے کابینہ اجلاس طلب
وزیراعظم شہباز شریف نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے کل صبح 10 بجے کابینہ کا اہم اجلاس طلب…2 گھنٹے پہلے
حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…9 گھنٹے پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…11 گھنٹے پہلے
INNOVATION

وزیراعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر کا سرمایہ کاری تعاون پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف نے باکو کے دورے کے دوران آذربائیجان…40 منٹس ago
وزیراعظم کا 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے کابینہ اجلاس طلب
وزیراعظم شہباز شریف نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے…2 گھنٹے ago
حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین…9 گھنٹے ago
دلہے کے ساتھ حیران کن واقعہ، بارات پہنچنے سے پہلے دلہن کی کسی اورسےشادی کردی
چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں دلہن لینے آئے سرگودھا کے…9 گھنٹے ago