02:06 , 28 جولائی 2025
Watch Live

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر چار روزہ تعطیلات کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق 6 جون (جمعہ) سے 9 جون (پیر) تک ملک بھر میں سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور بینکس بند رہیں گے۔

عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تعطیلات کے دوران قربانی، صفائی اور سفر کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION