12:29 , 28 جولائی 2025
Watch Live

نئے ہجری سال کی خوشی میں تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

مسقط: سلطنت عمان میں نئے ہجری سال 1447ھ اور ہجرتِ نبوی ﷺ کی یاد میں 29 جون 2025 بروز ہفتہ کو سرکاری اور نجی شعبوں کے لیے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

وزارتِ محنت کے مطابق، محرم الحرام کا چاند دیکھنے کا اعلان متعلقہ ادارے بعد میں کریں گے۔ اگر کسی ادارے کی نوعیت کے باعث ملازمین کو اس روز کام پر بلایا جائے تو باہمی رضامندی اور مناسب معاوضے کے ساتھ ڈیوٹی لی جا سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION