جنید جمشید کی اہلیہ کا اُن کے آخری دنوں کی دل دہلا دینے والی یادیں شیئر

جنید جمشید کی دوسری اہلیہ راضیہ جنید نے ایک پوڈکاسٹ میں ان کے آخری دنوں کی جذباتی یادیں شیئر کیں۔ انہوں نے بتایا کہ جنید جمشید چترال جانے سے پہلے کچھ بےچین محسوس کر رہے تھے اور یہ سفر ان کے معمول کے سفر سے مختلف لگ رہا تھا۔ وہ صرف 5 سے 6 دن کے لیے گئے تھے لیکن وہاں 10 دن رک گئے۔
انہوں نے سفر کے دوران مسلسل خاندان سے رابطے میں رہے اور خیریت کی خبر دیتے رہے، لیکن راضیہ نے محسوس کیا کہ وہ کچھ اداس تھے، جیسے انہیں کوئی اندرونی احساس ہو رہا ہو۔
راضیہ جذباتی ہو گئیں جب انہوں نے بتایا کہ میں نے قرآن پڑھ رہی تھی جب ان کے منیجر کی کال آئی۔ انہوں نے بتایا کہ جنید کا جہاز لاپتہ ہو گیا ہے۔ پھر ان کے بیٹے نے انٹرنیٹ پر چیک کیا اور حادثے کی خبر ملی۔ لوگ فون کرنے اور گھر آنے لگے، لیکن راحیہ کچھ سمجھ نہیں پا رہی تھیں۔
عدت کے بعد وہ خود جائے حادثہ پر گئیں تاکہ دل کو سکون مل سکے۔
جنید جمشید آج بھی لاکھوں پاکستانیوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ ان کی زندگی کا سفر اور تبدیلی بہت سے لوگوں کے لیے ایک مثال ہے۔ ان کی وفات نے پوری قوم کو غمزدہ کر دیا، لیکن ان کی نرمی، عاجزی اور محبت بھرے انداز کو لوگ آج بھی یاد کرتے ہیں۔

مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
11 گھنٹے پہلے

حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…4 گھنٹے پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…6 گھنٹے پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…10 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…11 گھنٹے پہلے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین…4 گھنٹے ago
دلہے کے ساتھ حیران کن واقعہ، بارات پہنچنے سے پہلے دلہن کی کسی اورسےشادی کردی
چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں دلہن لینے آئے سرگودھا کے…4 گھنٹے ago
کرسٹیانو رونالڈو نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی
پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…5 گھنٹے ago
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری…6 گھنٹے ago