ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
سعودی حکام نے عمرہ و عازمین حج کی بڑی مشکل آسان کردی

سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے زائرین کو بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے اردو سمیت 16 زبانوں میں ڈیجیٹل گائیڈ جاری کر دی ہے۔
سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق، یہ گائیڈ وزارت کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے، جسے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
وزارت نے مختلف ممالک سے آنے والے زائرین کی رہنمائی کیلئے اردو، انگریزی، عربی، ترکیہ، فرانسیسی، فارسی، ازبکی، انڈونیشی اور دیگر زبانوں میں اہم معلومات فراہم کی ہیں۔
گائیڈ میں مختلف موضوعات پر آگاہی دی گئی ہے، جن میں سائبر سیکیورٹی، قانونی و انتظامی امور، مالیاتی معاملات اور صحت کے مسائل شامل ہیں۔ اس کے علاوہ، حج اور عمرہ کے متعلق مستند معلومات بھی فراہم کی گئی ہیں، جن میں جمرات (منی)، مزدلفہ، یوم النحر، یوم عرفہ، احرام کی پابندیاں اور اہم مقامات کے بارے میں آگاہی شامل ہے۔
اس سے قبل، وزارتِ حج و عمرہ نے 2025 کے حج کیلئے داخلی عازمین کیلئے ضروری ہدایات جاری کی تھیں، جن میں گردن توڑ بخار کی ویکسین کا حصول لازمی قرار دیا گیا ہے۔ وزارت کا کہنا ہے کہ بغیر ویکسین کے حج پیکیج نہیں خریدا جا سکتا، اور عازمین کو اپنے کوائف پورٹل پر درج کروا کر ویکسینیشن کی تصدیق کرنی ہوگی۔
وزارت نے تمام عازمین سے درخواست کی ہے کہ وہ صحت کے معاملات کا خیال رکھیں اور تمام ضروری ویکسینز لگوا کر وزارت کی ہدایات پر عمل کریں۔

حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…19 گھنٹے پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…21 گھنٹے پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…1 دن پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…1 دن پہلے

سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ، 6 سالہ بچہ جاں بحق
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 6 سالہ بچہ…5 گھنٹے پہلے
پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں مکمل ڈیڈلاک ہے اور مذاکرات کے…9 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر کا سرمایہ کاری تعاون پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف نے باکو کے دورے کے دوران آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں…10 گھنٹے پہلے
وزیراعظم کا 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے کابینہ اجلاس طلب
وزیراعظم شہباز شریف نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے کل صبح 10 بجے کابینہ کا اہم اجلاس طلب…12 گھنٹے پہلے

آئی سی سی اجلاس میں ایشیا کپ ٹرافی کا معاملہ زیرِ بحث نہیں آیا
دبئی : ذرائع کے مطابق آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ…60 منٹس ago
ون ڈے سیریز: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا فیصلہ کن میچ آج ہوگا
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے…4 گھنٹے ago
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ، 6 سالہ بچہ جاں بحق
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے…5 گھنٹے agoامن معاہدے پر عملدرآمد، حماس نے ایک اور یرغمالی کی لاش اسرائیل کے حوالے کردی
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے امن معاہدے پر عملدرآمد کرتے…5 گھنٹے ago

















