ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
حکومت نے پنجاب ایئر اور بلٹ ٹرین سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب میں "ایئر پنجاب” ایک سال کے اندر پروازیں شروع کرے گی، جب کہ پاکستان ریلوے کے اشتراک سے بلٹ ٹرین سروس بھی متعارف کروائی جائے گی۔
پریس کانفرنس میں عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ ایئر لائن کے لیے 4 طیارے لیز پر لیے جائیں گے اور سروس 8 ماہ سے ایک سال کے اندر شروع ہو جائے گی۔ پنجاب حکومت پہلی بار خود اپنی ایئر لائن چلا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بلٹ ٹرین سمیت ہائی اسپیڈ اور گلاس ٹرینز کا آغاز بھی کیا جا رہا ہے، ابتدائی طور پر 6 نئے روٹس پر ٹرینیں چلائی جائیں گی، جب کہ محکمہ ریلوے کو جدید خطوط پر ری ویمپ کیا جائے گا۔
پہلگام حملے کے بعد بھارتی الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ واقعے کی ذمہ داری قبول کرنے والا گروہ پاکستان سے تعلق نہیں رکھتا، بھارت نے ہمیشہ کی طرح پاکستان مخالف پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت نے حکومت پاکستان کا ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ بند کروا دیا ہے اور کشمیری عوام پر مظالم میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
10 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
20 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
22 گھنٹے پہلے

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ…7 منٹس پہلے
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…10 گھنٹے پہلے
ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…20 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…22 گھنٹے پہلے

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ…7 منٹس پہلے
دوغیر ملکی خواتین نے اسلام قبول کر کے کوٹ ادو کے 2نوجوانوں سے شادی کر لی
بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی دو غیر ملکی خواتین اسلام قبول کرنے کے بعد پاکستان کے شہر کوٹ…25 منٹس پہلے
کراچی: کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک
کراچی کے علاقے کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں 2 افراد ہلاک اور…5 گھنٹے پہلے
تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 27 ویں کے بعد 28 ویں ترمیم…9 گھنٹے پہلے

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ…7 منٹس ago
دوغیر ملکی خواتین نے اسلام قبول کر کے کوٹ ادو کے 2نوجوانوں سے شادی کر لی
بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی دو غیر ملکی…25 منٹس ago
ٹرمپ کی بی بی سی کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بی بی سی کو ایک…4 گھنٹے ago
کراچی: کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک
کراچی کے علاقے کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ کا…5 گھنٹے ago