حکومت کا باکسرعالیہ سومرو کو کتنے لاکھ روپے دینے کا اعلان؟

کراچی: حکومت سندھ نے لیاری کی باصلاحیت باکسر عالیہ سومرو کیلئے 46.5 لاکھ روپے کے مالی تعاون کا اعلان کر دیا ہے۔
سندھ حکومت کے ترجمان نادر گبول کا کہنا ہے کہ عالیہ سومرو ابوظبی میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے بھارتی حریف کے خلاف رنگ میں اتریں گی۔ انہوں نے کہا کہ "ہماری بیٹیاں ہمارا فخر ہیں اور سندھ باصلاحیت نوجوانوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔”
ترجمان کے مطابق یہ رقم کسی قسم کی خیرات نہیں بلکہ نوجوانوں کی صلاحیتوں میں سرمایہ کاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تھائی لینڈ میں کامیابی کے بعد اب ایک اور بین الاقوامی مقابلے کیلئے عالیہ سومرو کی مکمل سپورٹ جاری رہے گی۔
نادر گبول کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کھیل اور تعلیم کے میدان میں نوجوانوں کی ترقی کیلئے پُرعزم ہے اور لیاری سے لے کر لاڑکانہ تک نوجوانوں کو عالمی سطح پر مواقع فراہم کرنا ہمارا مقصد ہے۔

مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
2 گھنٹے پہلے

سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…2 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…2 گھنٹے پہلے
مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
لندن: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج پوری دنیا پاکستان کی بات غور سے سن رہی…2 گھنٹے پہلے
12 زرافوں کا قرنطینہ مکمل، لاہور سفاری پارک اور چڑیا گھر منتقل کیے جائیں گے
لاہور: جنوبی افریقہ سے درآمد کیے گئے 12 زرافوں کا قرنطینہ دورانیہ مکمل ہو گیا ہے، جس کے بعد انہیں…20 گھنٹے پہلے

سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…2 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…2 گھنٹے پہلے
مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
لندن: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج پوری دنیا پاکستان کی بات غور سے سن رہی…2 گھنٹے پہلے
عطا تارڑ کا مؤقف: 18ویں ترمیم کو کوئی نہیں چھیڑ رہا
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ 18ویں ترمیم کو کوئی نہیں چھیڑ رہا، حکومت صرف مجسٹریسی نظام…12 گھنٹے پہلے

اداکار ارباز خان نے فلم انڈسٹری کی تباہی کی وجوہات بتادیں
پاکستان کے معروف فلمی اداکار ارباز خان نے فلم انڈسٹری…17 منٹس ago
ہانک کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ کا آغازہوگیا، آج پاک بھارت میچ کتنے بجےہوگا؟
ہانگ کانگ سپر سکسز 2025 کے نئے ایڈیشن کا آغاز…1 گھنٹہ ago
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ…2 گھنٹے ago
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے…2 گھنٹے ago