ویب ڈیسک
|
4 مہینے پہلے
دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشتگردی میں ملوث ہر سہولت کار، مددگار اور مجرم کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا، چاہے وہ کوئی بھی ہو اور کہیں بھی ہو۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دہشتگردی کے اصل چہرے کو عالمی برادری کے سامنے بے نقاب کیا جائے گا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کور ہیڈکوارٹر پشاور کا دورہ کیا، جہاں انہیں ملک کی سیکیورٹی صورتحال اور جاری انسداد دہشتگردی آپریشنز پر بریفنگ دی گئی۔ بعد ازاں انہوں نے بنوں گیریژن میں شہداء کی نمازِ جنازہ میں شرکت اور سی ایم ایچ میں زخمی جوانوں کی عیادت کی۔
فیلڈ مارشل نے بنوں میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور "فتنہ الخوارج” جیسے بھارت نواز گروہوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی جرات کو سراہا۔
انہوں نے کہا کہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف متحد ہے اور ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا حساب لیا جائے گا۔ ملک کے استحکام کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش کا سخت اور فوری جواب دیا جائے گا۔
آرمی چیف نے خیبرپختونخوا پولیس اور سول اداروں کی استعداد بڑھانے پر زور دیا اور ہدایت دی کہ سرکاری ادارے فوری اقدامات کریں۔ پاک فوج ان اداروں کی تربیت اور صلاحیت میں بہتری کے لیے بھرپور تعاون جاری رکھے گی۔

مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
21 گھنٹے پہلے

حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…15 گھنٹے پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…17 گھنٹے پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…21 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…21 گھنٹے پہلے

سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ، 6 سالہ بچہ جاں بحق
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 6 سالہ بچہ…56 منٹس پہلے
پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں مکمل ڈیڈلاک ہے اور مذاکرات کے…5 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر کا سرمایہ کاری تعاون پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف نے باکو کے دورے کے دوران آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں…6 گھنٹے پہلے
وزیراعظم کا 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے کابینہ اجلاس طلب
وزیراعظم شہباز شریف نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے کل صبح 10 بجے کابینہ کا اہم اجلاس طلب…8 گھنٹے پہلے

سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ، 6 سالہ بچہ جاں بحق
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے…56 منٹس agoامن معاہدے پر عملدرآمد، حماس نے ایک اور یرغمالی کی لاش اسرائیل کے حوالے کردی
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے امن معاہدے پر عملدرآمد کرتے…1 گھنٹہ ago
پاکستانی کھلاڑی عروشہ سعید کی اسلامی گیمز میں کامیابی
پاکستانی کھلاڑی عروشہ سعید نے چھٹے اسلامی یکجہتی گیمز میں…1 گھنٹہ ago
سری لنکا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
سری لنکا کرکٹ بورڈ نے باضابطہ طور پر دورہ پاکستان…5 گھنٹے ago















