ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
روہت شرما کو چیمپئنز ٹرافی جتوانے کا بڑا انعام مل گیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی جیت کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کو بڑا انعام ملا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما کو ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی میں توسیع دی گئی ہے اور وہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ روہت شرما کی قیادت میں بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں ناقابل شکست رہی تھی، جس کے بعد سلیکٹرز نے ان پر دوبارہ اعتماد کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ روہت کی جیت کے دوران مینجمنٹ اور میچ کی صورت حال کو سمجھنے کی صلاحیت شاندار رہی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما کو جون سے اگست تک ہونے والے انگلینڈ کے دورے کے لیے کپتان مقرر کر دیا گیا ہے، اور انہیں یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ وہ انگلینڈ میں کپتانی جاری رکھیں گے۔
یاد رہے کہ بورڈر گواسکر ٹرافی میں بھارت کی شکست کے بعد روہت شرما کی کپتانی پر سوالات اٹھائے گئے تھے، جہاں ان کی انفرادی کارکردگی بھی مایوس کن رہی تھی۔ اس ایونٹ میں انہوں نے تین ٹیسٹ میچز میں صرف 31 رنز بنائے تھے، اور آخری ٹیسٹ میں انہیں ٹیم سے ڈراپ بھی کر دیا گیا تھا۔

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
11 گھنٹے پہلے

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…12 منٹس پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…51 منٹس پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…1 گھنٹہ پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…2 گھنٹے پہلے

قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…12 منٹس ago
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…51 منٹس ago
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…1 گھنٹہ ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…2 گھنٹے ago