سابق کپتان کا کرکٹ چھوڑنے کا اعلان؟

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر ندا ڈار نے ذہنی صحت کے مسائل کے باعث کرکٹ سے عارضی طور پر کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ندا ڈار نے اپنے بیان میں کہا کہ حالیہ ذاتی اور پیشہ ورانہ حالات نے ان کی ذہنی صحت پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ انہوں نے کہا:
"گزشتہ چند ماہ میں میری ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی میں کئی واقعات پیش آئے جنہوں نے میری ذہنی صحت کو متاثر کیا۔ اسی لیے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ کرکٹ سے کچھ وقت کے لیے وقفہ لوں تاکہ خود پر توجہ دے سکوں۔ اس دوران میری پرائیویسی کا احترام کیا جائے۔”
ندا حال ہی میں آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کی تیاری کے لیے فیصل آباد میں ٹریننگ کیمپ کا حصہ تھیں، جہاں فٹنس ٹیسٹ کے بعد انہیں اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔ اس کے علاوہ وہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بھی شرکت نہیں کریں گی، اور فی الحال کھیل سے کنارہ کشی اختیار کر رہی ہیں۔
ندا ڈار کو پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کی سب سے زیادہ میچز کھیلنے والی کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل ہے، اور وہ پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میں 100 وکٹیں حاصل کرنے والی پہلی کھلاڑی ہیں، خواہ مرد ہوں یا خواتین۔ وہ 100 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے والی ابتدائی چار کھلاڑیوں میں بھی شامل ہیں۔
خدیجہ شاہ اور دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
4 گھنٹے پہلے
لاہور میں اغوا کے بعد نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے ملی
11 گھنٹے پہلے
خدیجہ شاہ اور دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری…4 گھنٹے پہلےغیر قانونی افغان باشندے جرائم میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا…6 گھنٹے پہلےلاہور میں اغوا کے بعد نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے ملی
لاہور کے علاقے کاہنہ سے دو روز پہلے اغوا ہونے والے 26 سالہ مبشر اقبال کی لاش جھاڑیوں سے ملی…11 گھنٹے پہلےساہیوال میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک گرفتار، دوسرا فرار
ساہیوال کے نواحی علاقے 92 سکس آر روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے میں…11 گھنٹے پہلے
ریلوے ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ اوپن آکشن کے ذریعے کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اجلاس میں مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ اوپن آکشن…2 گھنٹے پہلےجسٹس طارق محمود جہانگیری نے ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے مبینہ جعلی ڈگری کیس میں دیے گئے متنازع فیصلے کو جسٹس طارق محمود جہانگیری…2 گھنٹے پہلےخدیجہ شاہ اور دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری…4 گھنٹے پہلے‘سعودی عرب میں شہباز شریف کی عزت، پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے ‘
سرگودھا — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان اب عالمی سطح پر مضبوط اور مستحکم ملک کے…4 گھنٹے پہلے
دنیا کی پہلی اے آئی وزیر نے ایوان سے خطاب کر کے تاریخ رقم کر دی
تاریخ میں پہلی بار ایک مصنوعی ذہانت سے تخلیق شدہ…57 منٹس agoپاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پاکستان اور چین کے درمیان لائیو اسٹاک انڈسٹری میں جدت،…1 گھنٹہ agoریلوے ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ اوپن آکشن کے ذریعے کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر…2 گھنٹے ago