04:03 , 23 اکتوبر 2025
Watch Live

سابق گورنر پنجاب میاں اظہر انتقال کرگئے

لاہور: سابق گورنر پنجاب اور رکن قومی اسمبلی میاں اظہر انتقال کرگئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق میاں اظہر کافی عرصے سے علیل تھے۔ وہ تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے والد تھے۔ اور عام انتخابات میں پی ٹی آئی سے ٹکٹ پر ایم این اے منتخب ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION