ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
سندھ حکومت کا انقلابی قدم، اسکولوں میں مفت کھانے کا آغاز

کراچی: سندھ حکومت نے پسماندہ علاقوں کے سرکاری اسکولوں میں بچوں کو روزانہ مفت اور متوازن کھانا فراہم کرنے کے لیے "اسکول کھانا پروگرام” کا آغاز کر دیا۔
پروگرام کا افتتاح صوبائی وزیر تعلیم سردار علی شاہ نے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول مراد میمن میں کیا، جہاں انہوں نے خود بچوں کو کھانا پیش کیا۔ اس اقدام کا مقصد بچوں کی غذائی ضروریات پوری کر کے ان کی تعلیمی کارکردگی بہتر بنانا ہے۔
یہ منصوبہ محکمہ تعلیم سندھ اور فلاحی ادارے اللہ والے ٹرسٹ کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں 70 ہزار سے زائد طلبہ کو فائدہ پہنچایا جائے گا۔
وزیر تعلیم نے خطاب میں کہا کہ غذائی کمی تعلیمی کارکردگی پر منفی اثر ڈالتی ہے اور یہ پروگرام بچوں کی صحت مند نشوونما کے لیے اہم سنگِ میل ہے۔ انہوں نے ملک میں غربت کی تشویشناک شرح کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 42 فیصد پاکستانی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔
پروگرام کو مستقبل میں دیگر اضلاع تک توسیع دینے کا ارادہ ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق بچے اس سے مستفید ہو سکیں۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
11 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
21 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
23 گھنٹے پہلے

عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…4 منٹس پہلے
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ…52 منٹس پہلے
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…11 گھنٹے پہلے
ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…21 گھنٹے پہلے

عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…4 منٹس پہلے
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ…52 منٹس پہلے
دوغیر ملکی خواتین نے اسلام قبول کر کے کوٹ ادو کے 2نوجوانوں سے شادی کر لی
بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی دو غیر ملکی خواتین اسلام قبول کرنے کے بعد پاکستان کے شہر کوٹ…1 گھنٹہ پہلے
کراچی: کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک
کراچی کے علاقے کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں 2 افراد ہلاک اور…5 گھنٹے پہلے

عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی…4 منٹس ago
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ…52 منٹس ago
دوغیر ملکی خواتین نے اسلام قبول کر کے کوٹ ادو کے 2نوجوانوں سے شادی کر لی
بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی دو غیر ملکی…1 گھنٹہ ago
ٹرمپ کی بی بی سی کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بی بی سی کو ایک…5 گھنٹے ago