
نہار منہ سونف کا پانی پینے کے حیران کن فوائد جانیے

سونف ایک سستی اور آسانی سے دستیاب ہونے والی چیز ہے جو ہر کچن میں پائی جاتی ہے، اگر کھانوں میں اس کا استعمال کیا جائے تو یہ کھانے کی خوشبو کے ساتھ ساتھ ذائقے کو بھی بڑھا دیتی ہے۔ نہار منہ سونف کا پانی پینے کے چند فوائد درج ذیل ہے۔
یوں تو سونف کے پانی کے بےشمار فوائد ہیں لیکن اس کا سب سے اہم فائدہ آپ کے نظام ہاضمہ کو درست رکھنا ہے۔ سونف کے بیجوں میں کارمینیٹو کی خصوصیات پائی جاتی ہیں جس سے پیٹ کی گیس کو دور کرنے میں مدد ملتی ہے، اس کے علاوہ بدہضمی اور قبض کی شکایت کو بھی اسی پانی سے دور کیا جاسکتا ہے۔
سونف کا پانی سینے کی جلن اور تیزابیت کو دور کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے، اس کے علاوہ یہ مناسب ہائیڈریشن کی سطح کو برقرار رکھنے میں بھی کارگر ثابت ہوتا ہے۔
اکثر لوگوں کے منہ سے بدبو آتی ہے چاہے وہ جتنا ہی اپنے دانتوں اور منہ کی صفائی کا خیال کرلیں، اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن ایک وجہ نظام ہاضمہ اور آنتوں کا درست کام نہ کرنا بھی ہے۔ سونف کا پانی پینے سے اس پریشانی پر قابو پانے میں کافی حد تک مدد مل سکتی ہے۔
سونف کا پانی وٹامن سی اور ضروری غذائیت سے بھرپور ہوتاہے جس کے سبب یہ قوت مدافعت کو بھی مضبوط بناتا ہے اور وٹامن سی ہی سفید خون کی پیداوار کو بڑھانے میں مدد فراہم کرتا ہے جس کی وجہ سے ہمارا جسم بیماریوں سے لڑنے کی طاقت رکھتا ہے۔
حسب ضرورت سونف کو گرم پانی میں ڈال کر ایک سے ڈیڑھ گھنٹے تک پانی کو ڈھانپ کر رکھ دیں، اس کے بعد سونف کا عرق نکل آئے گا اور پانی کا رنگ تبدیل ہوجائے گا، اسے چھان کر استعمال کیا جاسکتا ہے۔
راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے
7 دن پہلے
اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت برآمد
اسلام آباد – اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترنول میں خفیہ اطلاعات پر کامیاب کارروائی کرتے…2 گھنٹے پہلےاسکردو میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ میں پھنسے سیاح بحفاظت نکال لیے گئے
اسکردو: گلگت بلتستان کے خوبصورت علاقے اسکردو میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پھنسنے والے سیاحوں کو پاک…5 دن پہلےسی سی ڈی کی کارروائی میں دو خطرناک ملزمان ہلاک
فیصل آباد میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان ہونے والے ایک اہم پولیس مقابلے میں…6 دن پہلےراول ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے
اسلام آباد میں گزشتہ روز ہونے والی مسلسل بارشوں کے بعد راول ڈیم میں پانی کی سطح 1,748 فٹ تک…7 دن پہلے
تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار کا اعلان
سندھ بھر میں گرمیوں کی تعطیلات کے اختتام کے بعد یکم اگست 2025 سے تعلیمی اداروں کے لیے نئے اوقاتِ…1 گھنٹہ پہلےاسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت برآمد
اسلام آباد – اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترنول میں خفیہ اطلاعات پر کامیاب کارروائی کرتے…2 گھنٹے پہلےڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا: اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وضاحت کی ہے کہ ان کا ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے…15 گھنٹے پہلےصدر پاکستان نے جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز ملٹری سے نواز دیا
اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے یونائیٹڈ اسٹیٹس سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا…16 گھنٹے پہلے
اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت برآمد
اسلام آباد – اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت…2 گھنٹے agoاسرائیلی فوج نے غزہ کے لیے امداد لے کر جانے والے بحری جہاز "حنظلہ” پر قبضہ کر لیا
اسرائیلی فوج نے غزہ کی جانب امداد لے کر جانے…3 گھنٹے agoڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا: اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے…15 گھنٹے ago