12:34 , 2 نومبر 2025
Watch Live

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت میں ایک دن کی کمی کے بعد آج 3 ہزار 200 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد فی تولہ قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 700 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 2 ہزار 744 روپے اضافے سے 3 لاکھ 4 ہزار 98 روپے ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 32 ڈالر بڑھ کر 3,324 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION