05:06 , 27 جولائی 2025
Watch Live

سہ ملکی سیریز کا فائنل کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا

سہ ملکی سیریز کا فائنل کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ میچ دوپہر دو بجے شروع ہو گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔ 353 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر ایک اوور پہلے ہی پورا کر لیا تھا۔

کل کا میچ پاکستان نے کپتان محمد رضوان اور نائب کپتان سلمان علی آغا کی ریکارڈ شراکت داری کی وجہ سے جیتا۔ دونوں کھلاڑیوں نے شاندار سنچریز سکور کیں۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION