ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
شہباز حکومت کی مشکلات میں اضافہ، اہم اتحادی جماعت نے ساتھ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفاقی حکومت چھوڑنے کے انتباہ پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے فوری ردعمل دیتے ہوئے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سعودی عرب سے ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات کی۔
ملاقات میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، امین الحق، اظہار الحسن اور جاوید حنیف نے شرکت کی۔ احسن اقبال نے ایک ہفتے کے اندر فنڈز کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی اور متعلقہ حکام کو فوری ہدایات جاری کیں۔
احسن اقبال نے کہا کہ کراچی کی ترقی حکومت کا بھی مشن ہے اور ترقیاتی کاموں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے گا۔ ایم کیو ایم کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
ذرائع کے مطابق، امین الحق نے عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں اپنے آپشن وفاقی وزیر کو بتا دیے۔ اس کے علاوہ، اکتوبر 2024 میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں ایم کیو ایم نے آئین کے آرٹیکل 140 اے سے متعلق مجوزہ بل کو 26ویں آئینی ترمیم میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
ملاقات میں آئی پی پیز کے معاہدوں اور بجلی کے نرخوں میں کمی پر بھی بات ہوئی تھی، وزیر اعظم نے ایم کیو ایم کے کردار کی تعریف کی اور نچلی سطح تک اختیارات کی منتقلی کی حمایت کی۔

پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
11 گھنٹے پہلے

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
19 گھنٹے پہلے

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…8 گھنٹے پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…8 گھنٹے پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…9 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…10 گھنٹے پہلے

قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…8 گھنٹے ago
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…8 گھنٹے ago
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…9 گھنٹے ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…10 گھنٹے ago