
صدر آصف علی زرداری نے پاک فوج کے افسروں اور جوانوں میں اعزازات تقسیم کیے

ملکی دفاع کیلئے نمایاں خدمات پر ایوان صدر میں فوجی اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک فوج کے افسروں اور جوانوں میں اعزازات تقسیم کیے۔
صدر مملکت نے کیپٹن سید عامر رضا کو بے مثال بہادری اور فرض شناسی پر ستارہ بسالت سے نوازا۔ ایئرمارشل محمد سرفراز، ایئرمارشل کاظم حماد، ایئرمارشل شکیل غضنفر، میجر جنرل سعید الرحمان سرور، میجر جنرل ندیم فضل، میجر جنرل سہیل صابر اور میجر جنرل ذیشان احمد کو ہلال امتیاز ملٹری عطا کیا گیا۔
میجر جنرل طاہر مسعود احمد، میجر جنرل فواد احمد صدیقی، ریئر ایڈمرل محمد حسین سیال، میجر جنرل سید مکرم حسین، میجر جنرل افتخار احمد ستی کو ہلال امتیاز ملٹری سے نوازا گیا۔ اعزاز پانے والوں میں میجر جنرل شاہد پرویز، میجر جنرل محمد عاصم خان، میجر جنرل نور ولی خان، میجر جنرل محمد نعیم اختر، میجر جنرل راجہ محمد ندیم اشرف اور میجر جنرل نسیم انور شامل ہیں۔
میجر جنرل نسیم انور، میجر جنرل عمر احمد شاہ، میجر جنرل عدیل حیدر منہاس، میجر جنرل سید علی رضا، میجر جنرل عمر مقبول، ریئرایڈمرل شفاعت علی خان اور ریئرایڈمرل عامر محمود کو ہلال امتیاز ملٹری عطا کیا گیا۔ میجر جنرل ظہیر اختر، میجر جنرل منیرالدین، میجر جنرل احسن وقاص کیانی، میجر جنرل اظہر یاسین، ریئرایڈمرل خیبر زمان، ریئر ایڈمرل شفقت حسین اختر، میجر جنرل محمود سلطان اور دیگر افسروں کو ہلال امتیاز ملٹری عطا کیا گیا۔
وفاق اور خیبرپختونخوا کے تنازع میں بلوچستان کی انٹری، وزیراعلیٰ نے بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں
وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا کے درمیان پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں کے تنازع میں بلوچستان حکومت بھی کود پڑی۔ وزیراعلیٰ…12 گھنٹے پہلےکراچی رن وے تین گھنٹے روزانہ بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کا ایک رن وے 5 نومبر سے 24…1 دن پہلےطلال چودھری کی کے پی حکومت پر تنقید، بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر شدید ردعمل
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید…1 دن پہلےعدالت نے علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف جاری شراب…1 دن پہلے
نارتھ ناظم آباد میں باپ کے ہاتھوں کمسن بیٹیوں کا لرزہ خیز قتل
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد، کوثر نیازی کالونی میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص…17 گھنٹے پہلےاسلام آباد، پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور دیگر کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگ…21 گھنٹے پہلےکراچی رن وے تین گھنٹے روزانہ بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کا ایک رن وے 5 نومبر سے 24…1 دن پہلےطلال چودھری کی کے پی حکومت پر تنقید، بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر شدید ردعمل
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید…1 دن پہلے
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف حکومتی وعدے پورے نہ ہونے پر مایوس
دنیا کی 8 ہزار میٹر بلند تمام 14 چوٹیوں کو…6 گھنٹے agoقومی آل راؤنڈر عامر جمال کی نومولود صاحبزادی انتقال کرگئیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال کی نومولود…8 گھنٹے agoسعودی عرب میں پچاس سالہ کفالت نظام کا خاتم
سعودی عرب نے اپنے ویژن 2030ء کے تحت ایک انقلابی…9 گھنٹے agoوفاق اور خیبرپختونخوا کے تنازع میں بلوچستان کی انٹری، وزیراعلیٰ نے بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں
وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا کے درمیان پولیس کی بلٹ پروف…12 گھنٹے ago