صدر مملکت نے کم عمری کی شادی کی ممانعت کا بل منظور کر لیا

اسلام آباد: صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے کم عمری کی شادی کی روک تھام سے متعلق بل پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد اب 18 سال سے کم عمر بچوں کی شادی کرانا ایک ناقابلِ ضمانت جرم قرار دے دیا گیا ہے۔
یہ بل قومی اسمبلی اور سینیٹ دونوں سے منظور ہو چکا تھا۔ قومی اسمبلی میں بل کو رکن اسمبلی شرمیلا فاروقی نے پیش کیا جبکہ سینیٹ میں پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے اس کی حمایت کی۔
نئے قانون کے مطابق، کوئی نکاح خواں ایسے نکاح کا انعقاد نہیں کر سکے گا جس میں دولہا یا دلہن کی عمر 18 سال سے کم ہو۔ خلاف ورزی کی صورت میں نکاح خواں کو ایک سال قید یا ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا دی جا سکتی ہے۔
اگر 18 سال سے زائد عمر کا کوئی مرد کسی کم عمر لڑکی سے شادی کرے گا تو اسے تین سال تک قیدِ بامشقت کی سزا دی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ اگر کسی کو ایسی شادی کا علم ہو اور وہ اسے نہ روکے، تو اس کے خلاف بھی کارروائی کی جا سکے گی۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
10 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
21 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
22 گھنٹے پہلے

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ…35 منٹس پہلے
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…10 گھنٹے پہلے
ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…21 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…22 گھنٹے پہلے

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ…35 منٹس پہلے
دوغیر ملکی خواتین نے اسلام قبول کر کے کوٹ ادو کے 2نوجوانوں سے شادی کر لی
بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی دو غیر ملکی خواتین اسلام قبول کرنے کے بعد پاکستان کے شہر کوٹ…52 منٹس پہلے
کراچی: کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک
کراچی کے علاقے کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں 2 افراد ہلاک اور…5 گھنٹے پہلے
تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 27 ویں کے بعد 28 ویں ترمیم…9 گھنٹے پہلے

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ…35 منٹس ago
دوغیر ملکی خواتین نے اسلام قبول کر کے کوٹ ادو کے 2نوجوانوں سے شادی کر لی
بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی دو غیر ملکی…52 منٹس ago
ٹرمپ کی بی بی سی کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بی بی سی کو ایک…4 گھنٹے ago
کراچی: کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک
کراچی کے علاقے کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ کا…5 گھنٹے ago