10:23 , 7 نومبر 2025
Watch Live

عمران خان کو پی ٹی آئی کا پیٹرن انچیف مقرر کر دیا گیا

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی کے بانی عمران خان کو پیٹرن انچیف کا نیا عہدہ دے دیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں بتایا کہ ملک گیر احتجاج کے دوران عمر ایوب اور سلمان اکرم راجہ عمران خان کی نمائندگی کریں گے، جب کہ علی امین گنڈا پور خیبر پختونخوا کے گورننس امور پر توجہ دیں گے۔

بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ مجھے بطور چیئرمین پارٹی کے سفارتی روابط کی ذمہ داری دی گئی ہے، اور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے کیسز کی نمائندگی بھی میں ہی کروں گا۔

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION