
عید الفطر پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ بڑی خبر آگئی

عیدالفطر پر اس سال پانچ سے چھ چھٹیوں کا امکان ہے۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیش گوئی کی ہے کہ اس بار رمضان المبارک میں 29 روزے ہوں گے اور عید الفطر 31 مارچ کو منائی جائے گی۔
ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بیشتر علاقوں میں عیدالفطر کا چاند 30 مارچ کی شام نظر آنے کا امکان ہے، کیونکہ اس کی عمر 26 گھنٹے ہوگی، جو چاند نظر آنے کیلئے درکار شرائط کو پورا کرتا ہے۔
اس لیے عیدالفطر تین دن (پیر سے بدھ) یعنی 31 مارچ اور 1 اور 2 اپریل تک منائی جائے گی۔ تاہم، اگر رمضان کے 30 دن پورے ہو جاتے ہیں، تو عید منگل، یکم اپریل سے جمعرات، 3 اپریل تک منائی جائے گی۔ ہفتے کے آخر میں (ہفتہ اور اتوار) پہلے ہی سرکاری ملازمین کیلئے چھٹی ہوتی ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ سرکاری ملازمین کیلئے پانچ سے چھ چھٹیاں ہونے کا امکان ہے۔
متعلقہ خبریں
معرکہ حق: شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری
16 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔
معرکہ حق: شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارتی مسلح افواج کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف…16 گھنٹے پہلےجنگ بندی کے بعد پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کی ملاقات۔۔ کتنے بجے ہوگی؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سییزفائر کے بعد دونوں ممالک کے فوجی آپریشنز کے سربراہ (ڈی جی ایم اوز)…2 دن پہلےڈی جی آئی ایس پی آر کی جوائنٹ پریس کانفرنس: بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد منظر عام پر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر اور پاک فضائیہ کے سینئر افسران نے ایک اہم پریس کانفرنس کے…3 دن پہلےبھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، وزیراعظم کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر آج (اتوار)…3 دن پہلے
ضرور دیکھیں
مودی سرکار نے پاکستانی ہائی کمیشن کے عہدیدار کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری کردیا
اسلام آباد: ہندوستان کی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستانی سفارتی اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا۔ بھارتی وزارت خارجہ کے…8 گھنٹے پہلےسیکیورٹی فورسز نے لاہور میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرون کو کامیابی سے اتار لیا
بھارتی ڈرون لاہور میں داخل ہوا تو سیکیورٹی فورسز نے ائیرپورٹ پر پرواز کرنے والے بھارتی ڈرون کو اتار لیا۔…8 گھنٹے پہلےعظمی بخاری کا تھری سکس فائیو نیوز کا دورہ، پاک بھارت کشیدگی کی کوریج اور ایڈیٹوریل پالیسی کو سراہا
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے ڈیلی ٹائمز اور تھری سکس فائیو نیوز کا دورہ کیا۔ پاک بھارت کشیدگی…8 گھنٹے پہلےکسانوں کیلئے خوشخبری، مریم نواز نے بڑا اعلان کر دیا
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کسانوں کے لیے کسان کارڈ اسکیم کے تحت 600,000 کسانوں کو فی ایکڑ…12 گھنٹے پہلے
INNOVATION
سعودی عرب اور امریکا کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے
ریاض: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ سعودی عرب کے…6 گھنٹے agoمودی سرکار نے پاکستانی ہائی کمیشن کے عہدیدار کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری کردیا
اسلام آباد: ہندوستان کی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستانی سفارتی اہلکار…8 گھنٹے agoسیکیورٹی فورسز نے لاہور میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرون کو کامیابی سے اتار لیا
بھارتی ڈرون لاہور میں داخل ہوا تو سیکیورٹی فورسز نے…8 گھنٹے agoعظمی بخاری کا تھری سکس فائیو نیوز کا دورہ، پاک بھارت کشیدگی کی کوریج اور ایڈیٹوریل پالیسی کو سراہا
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے ڈیلی ٹائمز اور…8 گھنٹے ago