ویب ڈیسک
|
9 مہینے پہلے
فخر زمان نے ریٹائرمنٹ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان نے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے افواہوں کی تردید کر دی۔
پی سی بی ڈیجیٹل کو انٹرویو میں کہا کہ وہ اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے کافی خبریں سن رہے ہیں حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ون ڈے فارمیٹ میرا پسندیدہ فارمیٹ ہے، تھائی رائیڈ کی وجہ سے سوچا تھا کہ کرکٹ سے کچھ دیر بریک لوں، ابھی تک میرے ذہن میں ایسا کچھ نہیں ہےْ
فخر زمان نے مزید کہا کہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلتا رہوں گا۔ ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق ایک مہینے کے اندر دوبارہ ٹریننگ شروع کروں گا۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION












