ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
قومی اسمبلی نے بھارتی جارحیت کیخلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے بھارتی جارحیت اور فالس فلیگ آپریشن کی مذمت میں متفقہ قرارداد منظور کرلی، جس میں خبردار کیا گیا کہ اگر بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو اسے جنگ تصور کیا جائے گا۔
اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں معمول کی کارروائی معطل کر کے پاک بھارت کشیدگی پر بحث کی گئی۔ وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کی پیش کردہ قرارداد میں کہا گیا کہ پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے، اور کشمیری عوام اپنے حقِ خودارادیت کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں۔
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے حکومت کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ ختم نہیں کر سکتا، اور پاکستان کا پہلگام واقعے سے کوئی تعلق نہیں۔
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ملک کے مفاد پر ہم سب متحد ہیں، بھارت سندھ طاس معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے، مگر قوم دشمن کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوگی۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
13 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
23 گھنٹے پہلے

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…2 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…2 گھنٹے پہلے
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ…3 گھنٹے پہلے
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…13 گھنٹے پہلے

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…2 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…2 گھنٹے پہلے
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ…3 گھنٹے پہلے
دوغیر ملکی خواتین نے اسلام قبول کر کے کوٹ ادو کے 2نوجوانوں سے شادی کر لی
بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی دو غیر ملکی خواتین اسلام قبول کرنے کے بعد پاکستان کے شہر کوٹ…3 گھنٹے پہلے

نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ، پولیس نے ممکنہ وجہ بتا دی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر…45 منٹس ago
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…2 گھنٹے ago
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی…2 گھنٹے ago
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ…3 گھنٹے ago