06:42 , 27 جولائی 2025
Watch Live

قومی کرکٹ ٹیم بڑے ٹاکرے کیلئے دبئی پہنچ گئی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم بڑے ٹاکرے کیلئے دبئی پہنچ گئی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم 23 فروری کو بھارت کے خلاف ٹورنامنٹ کا ہائی وولٹیج میچ کھیلے گی۔ ٹیم کل دبئی میں پریکٹس سیشن میں بھی حصہ لے گی۔

واضح رہے کہ بھارت کے خلاف دوسرے میچ میں فخر زمان کی جگہ امام الحق کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے امام الحق کی شمولیت کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے عثمان وہلہ بھی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی میں شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION